کلام، جمعہ، 19 ستمبر 2025
خُدا کا کلام پَھیلتا رہا
اور یروشلِیم میں شاگِردوں کا شُماربُہت ہی بڑھتا گیا۔
اعمال 6:7
وہ اپنا حُکم زمِین پر بھیجتا ہے۔
اُس کا کلام نہایت تیز رَو ہے۔
زبور 147:15
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010