کلام، جمعرات، 24 اپریل 2025

خُدا کی اُمّت کے لِئے سَبت کا آرام باقی ہے۔

عبرانیوں 4‏:9

اور مَیں مُلک میں امن بخشُوں گا اور تُم سوؤ گے اور تُم کو کوئی نہیں ڈرائے گا۔

احبار 26‏:6