کلام، سوموار، 29 اپریل 2024

اَے خُدا! تُو مُجھے جانچ اور میرے دِل کو پہچان۔ مُجھے آزما اور میرے خیالوں کو جان لے اور دیکھ کہ مُجھ میں کوئی بُری روِش تو نہیں اور مُجھ کو ابدی راہ میں لے چل۔

زبور 139‏:23‏-24

جب وہ راہ میں چلے جاتے تھے تو کِسی نے یِسُوعؔ سے کہا جہاں کہِیں تُو جائے مَیں تیرے پِیچھے چلُوں گا۔

لوقا 9‏:57