کلام، جمعہ، 1 اگست 2025
تُمہارا دِل خُداوند ہمارے خُدا کے ساتھ کامِل رہے۔
١۔سلاطین 8:61
اَیسا آدمی یہ نہ سمجھے کہ مُجھے خُداوند سے کُچھ مِلے گا۔
وہ شخص دو دِلا ہے اور اپنی سب باتوں میں بے قِیام۔
یعقوب 1:7-8
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010