کلام، جمعرات، 5 حون 2025

ہمارے خُدا نے اُس لَعنت کو برکت سے بدل دِیا۔

نحمیاہ 13‏:2

مسِیح جو ہمارے لِئے لَعنتی بنا اُس نے ہمیں مول لے کر شرِیعت کی لَعنت سے چُھڑایا۔

گلتیوں 3‏:13