کلام، جمعرات، 23 جنوری 2025
تُو نے مُجھے زور سے دھکیل دِیا کہ گِر پڑُوں
لیکن خُداوند نے میری مدد کی۔
زبور 118:13
مَیں تیرے ساتھ ہُوں کہ
تیری حِفاظت کرُوں اور تُجھے رہائی دُوں۔
یرمیاہ 15:20
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010