کلام، بُدھ، 1 جنوری 2025
فرمانبرداری قُربانی سے بِہتر ہے۔
١۔سموایل 15:22
مسِیح اِس لِئے سب کے واسطے مُؤا کہ جو جِیتے ہیں وہ آگے کو
اپنے لِئے نہ جِئیں بلکہ اُس کے لِئے جو اُن کے واسطے مُؤا
اور پِھر جی اُٹھا۔
٢۔کُرنتھیوں 5:15
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010